‏ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں 13 بچوں کے جاں بحق ہونے کا سانحہ

‏ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں 13 بچوں کے جاں بحق ہونے کا سانحہ

‏ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں 13 بچوں کے جاں بحق ہونے کا سانحہ

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف غمزدہ خاندانوں کا دکھ بانٹنے پہنچ گئیں، خود معذرت کی

ایم ایس، اے ایم ایس اور ایڈمن آفیسر پر شدید برہمی، فوری محکمانہ کارروائی کی ہدایت

سانحہ کے حقیقی ذمہ داروں کا تعین کرکے نشانِ عبرت بنانے کا حکم

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار، تعزیت بھی کی

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے والدین سے باری باری سانحہ کی تفصیلات دریافت کیں

ایک بچی کی والدہ کو سانحہ کا سن کر ہارٹ اٹیک، پی آئی سی میں داخل

والدین کی باتیں سن کر وزیرِاعلیٰ مریم نواز افسردہ اور پریشان

ریاست ماں کی مانند ہوتی ہے، انصاف کی توقع ہے، عافیہ کے والد محمد علی کی گفتگو

سانحہ کے بعد پولیس نے ڈنڈے مارے، گارڈ نے بوڑھی ماں کو دھکے دیے۔ محمد علی

وزیرِاعلیٰ مریم نواز ہسپتال گارڈز کے مریضوں سے رویے پر شدید برہم

ڈی پی او ساہیوال کو پیسے لینے کی شکایت پر سیکیورٹی گارڈز کی انکوائری کا حکم

وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی تمام ہسپتالوں کے سیکیورٹی آڈٹ کا حکم

بچوں کے والدین کے غم برابر کی شریک ہوں، والدین کی داد رسی کے لیے حاضر ہونے آئی ہوں۔ مریم نواز شریف

بچھڑ جانے والے ننھے پھولوں کو واپس نہیں لا سکتے, انشاء اللّٰہ پوری کوشش ہے ایسا واقعہ دوبارہ رونما نہ ہو۔ مریم نواز شریف

بچھڑنے والے بچوں میں امیرِ معاویہ ولد اصغر علی، آسیہ ولد محمد وسیم، بی بی لوف عریبہ ولد اشفاق عباس، بی بی غلام عباس ولد غلام عباس، عبدالغنی ولد عامر شہزاد، بی بی جاوید اقبال ولد جاوید اقبال، محمد ندیم ولد محمد شبیر خاں، بی بی ناصر علی ولد ناصر علی، محمد علی ولد محمد ریاض، بی بی ثریا ولد علی احسان، سعدیہ ولد بہادر علی شامل

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے او پی ڈی، چائیلڈ ایمرجنسی اور دیگر وارڈز کے دورے بھی کیے

وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی مریضوں اور لواحقین سے بات چیت

چیف سکریٹری زاہد اختر زمان، ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار حمید، کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید، آر پی او محبوب رشید، ڈپٹی کمشنر صائمہ علی، ڈی پی او فیصل شہزاد اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles