‏انڈین وزیراعظم نریندرا مودی کی حلف برداری کی تقریب میں اگلی پانچ لائنیں چھوڑ کر ملک کا آرمی چیف بیٹھا ہے

‏انڈین وزیراعظم نریندرا مودی کی حلف برداری کی تقریب میں اگلی پانچ لائنیں چھوڑ کر ملک کا آرمی چیف بیٹھا ہے۔ ایکٹر شاہ رخ خان سے تین لائینیں پیچھے۔ سب وزیروں مشیروں چیف منسٹروں بزنسمینوں اور فنکاروں کے پیچھے۔

اگلی لائن میں وزیراعظم کے سر پر چڑھ کر نہيں بیٹھا۔ یہیں ہندوستان کی ترقی کا راز ہے۔

(تصویر اور نشاندہی کے لئے عامر متین کا شکریہ۔)

سوشل میڈیا پر ان تصاویر کو لے کر بہت ہی زیادہ بحث و مباحثہ کیا جا رہا ہے ان حالات کو پاکستان کے موجودہ حالات کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے جہاں پر آرمی کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ آرمی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے پاکستان کی حکومت کے سر پر چڑھ کر بیٹھتی ہے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles