‏اسرائیلی وزیر بینی گینٹز نے اسرائیلی جنگی کابینہ سے استعفیٰ دیدیا،

‏اسرائیلی وزیر بینی گینٹز نے اسرائیلی جنگی کابینہ سے استعفیٰ دیدیا،

‏اسرائیلی وزیر بینی گینٹز نے اسرائیلی جنگی کابینہ سے استعفیٰ دیدیا،

غزہ جنگ سے متعلق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں سے اختلاف پر جنگی کابینہ کی رکنیت سے استعفیٰ دیا ہے۔ گزشتہ مہینے گینٹز نے نیتن یاہو کو غزہ جنگ میں حماس کے خلاف واضح حکمت عملی بنانے کیلئے 8 جون تک کی ڈیڈ لائن دی تھی، تاہم نیتن یاہو نے ان کے الٹی میٹم کو فوری طور پر مسترد کر دیا تھا۔ نیتن یاہو کابینہ میں واحد سینٹرسٹ رکن کے استعفیٰ سے اسرائیلی حکومت سینٹرسٹ بلاک کی حمایت کھو سکتی ہے۔

اگر اسرائیلی حکومت سینٹرسٹ کی حمایت کھوتی ہے تو پھر اسرائیلی حکومت موجودہ وزیراعظم سے محروم بھی ہو سکتی ہے۔کیونکہ ذہنی ہم اہنگی نہ ہونے کے برابر ہے اور پالیسیز ایک دوسرے کے مخالف جاتی نظر آرہی ہیں

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles