‏پاکستان میں ہم جنس پرستی کا کلب کھولنے کی کوشش کرنے والا مینٹل ہسپتال داخل

‏پاکستان میں ہم جنس پرستی کا کلب کھولنے کی کوشش کرنے والا مینٹل ہسپتال داخل

‏پاکستان میں ہم جنس پرستی کا کلب کھولنے کی کوشش کرنے والا مینٹل ہسپتال داخل

تفصیلات کے مطابق ایبٹ اباد کا رہائشی عیسائی کمیونٹی کے ساتھ تعلق رکھتا ہے گزشتہ دنوں اس شخص نے ڈپٹی کمشنر ایبٹ اباد کو ایک درخواست لکھی تھی جس درخواست میں اس نے کہا تھا کہ مجھے ایبٹ اباد میں ہم جنس پرستوں کا ایک کلب کھولنے کی اجازت دی جائے جس میں وہ زنا جیسی حرکت نہیں کریں گے بلکہ وہاں بیٹھ کر وہ گپ شپ کریں گے اور باقی لوازمات سے استفادہ لیں گے ۔

اس شخص کو کافی سمجھایا گیا لیکن اب خبر سامنے ائی ہے کہ پاکستان میں ملک کا پہلا ہم جنس پرستوں کا کلب کھولنے کی کوشش کرنے والے اس شخص کو حکام نے مینٹل ہسپتال میں داخل کرا دیا۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles