‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے صوبائی محتسب اعظم سلیمان خان کی ملاقات

‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے صوبائی محتسب اعظم سلیمان خان کی ملاقات

‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے صوبائی محتسب اعظم سلیمان خان کی ملاقات

صوبائی محتسب اعظم سلیمان نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کو سالانہ رپورٹ پیش کی

ملاقات میں انتظامی امور اور گڈ گورننس پرتبادلہ خیال
سرکاری محکموں سے متعلق عوامی شکایات اور ازالے کے میکانزم پر گفتگو

صوبائی محتسب نے عوامی شکایات اور تنازعات کے حل کیلئے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا

سروسز کو بہتر بنانے کے لیے سفارشات کا جائزہ لیا گیا
ہر شہری کی سروسز تک یکساں رسائی یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہوں۔ مریم نواز شریف

سینیٹر پرویز رشید، سینئر وزیر مریم اورنگزیب، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی ساجد ظفر ڈال بھی موجود تھے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles