‏صدر مملکت آصف علی زرداری سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات

‏صدر مملکت آصف علی زرداری سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات

‏صدر مملکت آصف علی زرداری سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات

ازبکستان کے ساتھ تجارت، معیشت، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

پاکستان برادر ملک ازبکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، صدر مملکت

پاک-ازبک تعلقات صدیوں پرانے اور مشترکہ مذہب، ثقافت اور تاریخ پر مبنی ہیں، صدر مملکت

دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات بڑھانے کی صلاحیت موجود ہے، صدر مملکت

پاکستان علاقائی روابط کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، صدر مملکت

وسطی ایشیائی ممالک پاکستان کے جغرافیائی محل وقوع سے مستفید ہوں ، صدر مملکت

صدر مملکت کی پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت بڑھانے کیلئے بارٹر ٹریڈ اور مقامی کرنسی کے استعمال کی تجویز

صدر مملکت کی تجارتی تعلقات بہتر بنانے کیلئے دونوں ممالک میں بینک کھولنے کی بھی تجویز

صدر مملکت کا دونوں ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے عوامی اور سیاحتی روابط مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور

وزیر خارجہ بختیار سیدوف کا دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے ، باہمی شراکت داری بہتر بنانے کیلئے روڈ میپ تیار کرنے پر زور

دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعاون بڑھانے کیلئے ایکشن پلان کی ضرورت ہے ، وزیر خارجہ بختیار سیدوف

امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ٹرانسپورٹ راہداری سے دوطرفہ تعلقات میں مزید بہتری آئے گی، وزیر خارجہ بختیار سیدوف

وزیر خارجہ نے ازبکستان کے صدر کی جانب سے صدر مملکت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles