پی ٹی ائی کارکنان سچے دل سے معافی مانگیں اور ملک کی ترقی کا حصہ بنے

پی ٹی ائی کارکنان سچے دل سے معافی مانگیں اور ملک کی ترقی کا حصہ بنے

پی ٹی ائی کارکنان سچے دل سے معافی مانگیں اور ملک کی ترقی کا حصہ بنے

پی ٹی ائی کارکنان سچے دل سے معافی مانگیں اور ملک کی ترقی کا حصہ بنے اور ملک کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہار ڈی جی ائی ایس پی ار احمد شریف نے کیا احمد شریف کے اس بیان پر ان کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے جبکہ کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ سیاست کے لیے ایک نئی راہ کھل رہی ہے جس میں راہ واضح کر دی گئی ہے کہ آپ معافی مانگیں اور اپنا کام جاری رکھیں ملک اور ملکی اداروں کے خلاف مت جائیں۔

سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ معافی مانگنا کوئی جرم نہیں ہے بلکہ اپنی کی غلطی پر معافی مانگنا عجز اور انکساری ہے اگر تحریک انصاف کی بقا معافی مانگنے میں ہے تو تحریک انصاف کو معافی مانگ کر آگے بڑھ جانا چاہیے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے اس بیان میں بہت گہرائی ہے اس بیان سے یہ واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ جلد ہی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے اندر مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے یا یہ کہ دونوں فریق مذاکرات کی میز کی جانب آہستہ آہستہ بڑھ رہے ہیں۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles