غزہ: گزشتہ حملوں میں ماں کے پیٹ سے زندہ بچ جانے والا بچہ آج شہید
فلسطینی بچہ، ہانی جو کہ اکتوبر 2023 میں پیدا ہوا تھا، غزہ پر اسرائیلی جنگ کے دو ہفتے بعد، جب اس کے والد اور والدہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔ اس وقت ڈاکٹروں نے اسے ماں کے پیٹ سے بچا لیا اور بچے کا نام اس کے والد کے نام پر ہانی رکھا گیا۔
آج صبح وہی بچہ ہانی رفح میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گیا۔
جبکہ گزشتہ روز بھی دوبچوں کو شہید کیا ہے جن کے والدین پہلے ہی شہید ہوچکے تھے۔اسرائیل نے یہ حملہ حماس کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد کیا ہے گزشتہ روز سے اسرائیل نے رفح شہر کو خالی کروانا شروع کر دیا ہے جبکہ بین الاقوامی برادری نے اسرائیل کے مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح شہر پر کسی بھی صورت میں چڑھائی برداشت نہیں کی جائے گی کیونکہ غزہ کے تمام محصورین اس وقت رفح شہر میں پناہ لیے ہوئے جن کی تعداد کم از کم 15 لاکھ ہے۔