موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 42 سے 50 ہزار روپے تک کی کمی

موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 42 سے 50 ہزار روپے تک کی کمی

موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 42 سے 50 ہزار روپے تک کی کمی

موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 42 ہزار سے 50 ہزار روپے تک کی کمی کر دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق جاپانی کمپنی ہونڈا نے اپنے بیشتر موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 42 ہزار روپے سے لے کر 50 ہزار روپے تک کی کمی کی ہے پاکستان میں ان دنوں مختلف کمپنیوں نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں کافی کمی کی ہے

جس میں اگر آٹو موبائل انڈسٹری کو دیکھا جائے تو اس میں کیا کمپنی نے اپنی گاڑیوں میں مجموعی طور پر تقریبا 10 سے 20 لاکھ روپے تک کی کمی کی ہے جبکہ سوزوکی کمپنی نے بھی اپنی گاڑیوں میں لاکھوں روپے کی کمی کی ہے اسی طریقے سے موٹر سائیکل بنانے والی پاکستان کی سب سے بڑی کمپنی ہونڈا اٹلس نے بھی اپنے موٹر سائیکلوں میں 42 ہزار سے 50 ہزار روپے تک کی کمی کی ہے

موٹر سائیکل کی قیمتوں میں کمی موٹر سائیکل کے ماڈل کے حوالے سے ہے اس سے پہلے جب موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا تو ہونڈا کمپنی کے موٹر سائیکلوں کی مانگ میں بہت ہی کمی ہو گئی تھی۔لیکن جیسے ہی ہونڈا کمپنی نے اپنے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بہت بڑی کمی کی ہے ساتھ ہی ہونڈا کمپنی کے موٹرسائیکلوں کی بکنگ شروع ہو گئی ہے۔

قیمتوں کی کمی ہونے سے پہلے ہونڈا کمپنی کے سب سے مشہور موٹر سائیکل 125 کی قیمت 2 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ تھی۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles