صحافت کی حقیقی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے:پی آئی ایم سی

صحافت کی حقیقی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے:پی آئی ایم سی

صحافت کی حقیقی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے:پی آئی ایم سی

3 مئی کو دنیا بھر میں ’’ورلڈ پریس فریڈم ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے۔اس موقع پر پاکستان انٹرنیشنل میڈیا کونسل نے متفقہ طور پر علامیہ جاری کیا اعلامیہ میں پاکستان انٹرنیشنل میڈیا کونسل کے سینیئر عہدے داران نے شرکت کی۔
ہمارے ہاں میڈیا کی آزادی ابھی نئی اور قدرے کمزور ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد پریس فریڈم کے بنیادی اصولوں پر اعتماد کا اظہار اور تشہیر دنیا میں پریس فریڈم کی موجودہ صورتحال، آزادی صحافت پر حملوں سے بچائو اور صحافتی فرائض کے دوران قتل، زخمی یا متاثر ہونے والے صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔اعلامیہ

پاکستان انٹرنیشنل میڈیا کونسل
صحافیوں اور مظلوم عوام کے حقوق و تحفظ کی حقیقی علمبردار تنظیم ہے۔

پاکستان میں اگر کسی بھی صحافی یا کسی بھی صحافتی ادارے کے ساتھ ظلم و ستم اور اس کی زبان بندی پر بھرپور احتجاج کریں گے ہمارا دو ٹوک موقف یہی ہے کہ پاکستان میں صحافت کو حتمی طور پر آزادی ملنی چاہیے۔

اجلاس میں پاکستان انٹرنیشنل میڈیا کونسل کے صدر اور بانی مہر قطب دولو سینیئر نائب صدر اسامہ خان دولتانہ نائب صدر مہر وقاص
صدر وومن ونگ مائرہ ملک اور دیگر اراکین شامل تھے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles