پاکستان کا دوسرا خلائی سیٹلائٹ خلا میں روانہ

پاکستان کا دوسرا خلائی سیٹلائٹ خلا میں روانہ

پاکستان کا دوسرا خلائی سیٹلائٹ خلا میں روانہ

یہ ایک مواصلاتی نظام کا حامل سیٹلائٹ ہے اور یہ پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ ہے جو جدید طرز پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس کر کے بنایا گیا ہے گزشتہ روز اس کو چین کے لانچر سے لانچ کیا گیا تھا

‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کے دوسرے مواصلاتی سیٹلائیٹ PakSat MM1 کے زمین کے مدار میں بھیجے جانے پر پوری قوم کو مبارکباد

”سیٹلائیٹ، مواصلاتی نظام میں بہتری سے ای کامرس، اقتصادی سرگرمیوں اور ای گورننس کی بہتری میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔“

~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles