‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے پر اظہارِ افسوس

‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے پر اظہارِ افسوس
credit-x

‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے پر اظہارِ افسوس

حادثے میں بچوں سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع کی خبر سن کر رنجیدہ ہوں: بلاول بھٹو زرداری

یقین ہے کہ زخمیوں کے بہتر علاج معالجے میں کوئی کسر چھوڑی نہیں جائے گی: بلاول بھٹو زرداری

متعلقہ حکام معاملے کی تحقیقات کریں، اگر واقعہ کسی مجرمانہ غفلت کا شاخسانہ ہے تو ذمہ دار قانون کے کٹہڑے میں ہونے چاہئیں: بلاول بھٹو زرداری

مستبقل میں اس طرح کے حادثات کی روکتھام کے لیے موثر اقدامات کیئے جائیں: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جانبحق افراد کے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار اور زخمیوں کے لیے جلد صحتیابی کی دعا

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles