‏ یمنی حوثیوں نے یمن میں داخل ہونے والے امریکی ڈرون کو گرا دیا-

‏ یمنی حوثیوں نے یمن میں داخل ہونے والے امریکی ڈرون کو گرا دیا-

‏ یمنی حوثیوں نے یمن میں داخل ہونے والے امریکی ڈرون کو گرا دیا-

یمنی ہوثیوں نے یمن میں داخل ہونے والے امریکی ڈرون طیارے کو گرا دیا یاد رہے کہ امریکہ کا یہ جاسوس تیارہ بغیر پائلٹ کے پرواز کرتا ہے اور اس کو دنیا کا جدید ترین طیارہ مانا جاتا ہے۔

اس حوالے سے یمنی حوثیوں کے لیڈر کے طور پر جانے والے انصار اللہ گروپ کے ترجمان نے بھی اس کی تائید کی ہے انہوں نے کہا کہ
ہم مارب کے اوپر ایک امریکی MQ-9 طیارے کو مار گرانے میں کامیاب ہو گئے۔

ماہرین کی جانب سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انصار اللہ گروپ ہو سکتا ہے کہ استعارے کے ملبے کو ایران کے حوالے کر دے جو اس سے ریورس ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک نیا طیارہ بنا لے اس خطے میں امریکی ڈرون طیاروں کی سبقت میں کمی آئے گی۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles