‏اسلام آباد: قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب کی ایوان صدر میں ملاقات

وزیرِ خزانہ نے عوام دوست بجٹ کی تیاری کے بارے میں قائمقام صدر کو بریف کیا

وزیرِ خزانہ نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا

مہنگائی میں واضع کمی حکومت کی مسلسل اور غیر متزلزل اقدامات کا ثمر ہے، وزیر خزانہ

آئندہ بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت ہے ، قائمقام صدر

محصولات بڑھانے کیلئے جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے ، قائمقام صدر

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles