خاور مانیکا عدالت میں پھٹ پڑا
لعنت ہو عمران خان کے ایمان پر،عمران خان کوقرآن کا کچھ معلوم نہیں، نکاح چھپ کرکیا تومعلوم ہوا عمران خان نے اللہ کے نام پردھوکادیا،عمران خان توعورتوں کوچھوڑتےہی نہیں ہیں،
کیس پر واپس آئیں، سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی خاورمانیکا کو ہدایت
گزشتہ 4 سال سے اسلامی سوسائٹی تباہ ہوگئی ہے، قدرت کی طرف سے عمران خان کی پکڑ ہورہی،خاورمانیکا۔۔۔!!!
جب بچوں کو بتایاکہ مجھے طلاق ہوگئی تو بچے بہت روئے،خاورمانیکا
میری ماں دکھ سے وفات پا گئی،خاورمانیکا کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئے
مجھے دھوکادیاگیا، اللہ کے بندے عمران خان جیسے ہوتےہیں،؟ عمران خان کو قرآن اٹھانے کی عادت ہے، خاورمانیکا