اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 5 بڑے اعلان

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 5 بڑے اعلان

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 5 بڑے اعلان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا سی ڈی اے ہیڈکوارٹر کا دورہ۔ شہریوں کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلے

اسلام آباد میں کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے اجراء کا اعلان

اسلام آباد میں کیپیٹل ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قیام کا اعلان

کیپیٹل سیف سٹی اتھارٹی قائم ہو گی

سی بی ڈی اسلام آباد کا بھی قیام عمل میں لایا جائے گا

اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کے لئے کیپیٹل واسا بنے گا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کو ٹاسک دے دیا

تمام آقدامات کا مقصد اسلام آباد کے شہریوں کو بہترین اور تیز رفتار خدمات فراہم کرنا ہے۔ محسن نقوی

انشاءاللہ جلد اسلام آباد کو ایک مثالی شہر بنائیں گے۔ محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹر کے دورے کے دوران ایمبولینس 1122 اور فائر بریگیڈ کے عملے سے ملاقات کی اور جانفشانی سے فرائض کی ادائیگی کی تلقین کی

ایمبولینس ۔ فائر بریگیڈ اور واٹر ریسکیو سروس کو کیپٹل ایمرجنسی سروسز کے تحت یکجا کیا جائے گا

شہری کسی بھی ہنگامی حالت کی صورت میں 1122 پر کال کر کے ایمرجنسی سروسز حاصل کر سکیں گے

یونیفائیڈ ایمرجنسی کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا جائے گا

گاڑیوں کی جی پی ایس کے ذریعے لائیو ٹریکنگ کی جائے گی

عملے کی ٹریننگ پر خصوصی توجہ دی جائے گی، وزیر داخلہ

شہر میں ایمرجنسی سروسز 1122 کے نئے سٹیشن قائم کرنے کی ہدایت

منظور شدہ خالی آسامیوں پر میرٹ پر بھرتیوں کا حکم

اسلام آباد میں ایمبولینسز کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا ۔ محسن نقوی

چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن اور ایمرجنسی سروسز کے دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles