میرے بچے کیساتھ لڑائی کیوں کی

میرے بچے کیساتھ لڑائی کیوں کی

میرے بچے کیساتھ لڑائی کیوں کی

کراچی پولیس کےانسکپٹر عبدالرؤف نے میٹرک کے طالب علم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گلستان جوہر پرفیوم چوک پر پولیس انسپکٹر عبدالروف نے لوہے کے راڈ سے سولہ سالہ لڑکے عبدالرحمن پر تشدد کیا

تشدد کا شکار بچے کے والد راجہ رستم کے مطابق پولیس انسپکٹر کے بیٹے کیساتھ میٹرک کے پیپر کے بعد جھگڑا ہوا دیگر دوستوں نے اسی وقت صلح کرا دی،

21 اور 22 مئی کی درمیانی شب طالب علم عبد الرحمن کو فون کرکے گھر سے باہر بلوایا گیا

گھر سے باہر بلوانے کے بعد دیگر پانچ چھ افراد کیساتھ ملکر عبد الرحمن کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا

پولیس انسپکٹر گلستان جوہر پرفیوم چوک پر تشدد کے دوران سرعام اسلحہ لہراتا رہا

پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر لیا ہے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں کر رہے ہیں جبکہ متاثرہ بچے کے والد کے مطابق
پولیس پیٹی بند بھائی کو بچانے کیلئے اس کے خلاف کارروائی نہیں کر رہی ،

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles