‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت انسدادِ اسمگلنگ کے حوالے سے سول آرمڈ فورسز کی کارکردگی سے متعلق اہم اجلاس

وزیرِاعظم کا اسمگلنگ میں کمی لانے کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسمگلنگ میں خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ وزیرِاعظم

ہمیں آپ لوگوں پر فخر کہ آپ کٹھن حالات اور چیلنجوں کے باوجود اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ وزیرِاعظم

اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں کئی اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا، پوری قوم اُنہیں سلام پیش کرتی ہے۔ وزیرِاعظم

آپ کی کوششوں سے ملکی خزانے کو اربوں روپےکا فائدہ ہو رہا ہے۔ وزیرِاعظم

اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں سول آرمڈ فورسز کو حکومت کی بھرپور حمایت حاصل رہے گی۔ وزیرِاعظم

وزیرِاعظم کی سول آرمڈ فورسز کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی اور جدید آلات اور ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کی ہدایت

اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی خصوصی شرکت

اجلاس میں وفاقی وزیرِ اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی، وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، آئی جیز، ایف سی خیبر پختونخوا اور بلوچستان، ڈی جیز رینجرز پنجاب اور سندھ، ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈز اور دیگر اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles