غزہ جنگ ایک حقیقی نسل کشی ہے
غز ہو جائیں گے ایک حقیقی نسل کشی ان خیالات کا اظہار سپین کی وزیر دفاع نے کیا یاد رہے کہ سفین نے گزشتہ دنوں فلسطین کو ایک ریاست کی بجائے ایک ملک کے طور پر تسلیم کیا تھا فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک کے فہرست میں سپین بھی شامل ہو گیا۔
جبکہ چند روز قبل ائرلینڈ کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کرنے کے بعد اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی ائرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کر دے گا۔
امریکہ کے ممالک اور یورپ کے کئی ممالک بڑھ چڑھ کر فلسطین کی حمایت کر رہے ہیں جن میں سپین ائرلینڈ اور کولمبیا سر فہرست ہیں۔دوسری طرف جہاں اتنے ممالک بڑھ چڑھ کر فلسطین کی حمایت کر رہے ہیں وہیں پر مسلمان ممالک پر اسرار طور پر خاموش ہیں۔