‏ ایک اسرائیلی قابض فوجی نے الاقصیٰ یونیورسٹی کی لائبریری کے سامنے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی، جسے انھوں نے نذر آتش کر دیا تھا۔

اسرائیل نے پٹی کی تمام یونیورسٹیوں کو نشانہ بنایا ہے، جن میں سے کچھ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد فلسطینی نوجوانوں کو علم وحکمت سے محروم کرنا ہے۔

اسرائیلی فوج کی فلسطین میں ظلم اور بربریت اس وقت جاری ہے اسرائیل کے اوپر بین الاقوامی انصاف کی عدالت نے وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف دوبارہ سے احکامات بھی جاری کیے لیکن اسرائیلی وزیراعظم نے دوبارہ سے ان کی تردید کی اور سخت الفاظ کا استعمال کیا۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles