‏وزیراعظم محمد شہبازشریف کا فلسطین میں نسل کشی کے خلاف دائر مقدمے پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم!

– اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت کے فیصلے پر فوری عمل کرائے۔

– مظلوم انسانیت کے حق میں فیصلہ دینے والے 13 ججوں اور پٹیشن دائر کرنے پر جنوبی افریقہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

– پاکستان نے جنوبی افریقہ کی پٹیشن کی حمایت کی تھی، آئیندہ بھی تمام فلسطینیوں کا کیس لڑتے رہیں گے۔

~ وزیراعظم محمد شہبازشریف

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles