‏ٹیریان وائٹ کیس ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ناقابلِ سماعت قرار۔۔!! 2 ججز کا فیصلہ برقرار۔۔۔

آج کی سماعت جسٹس طارق جہانگیری؛ جسٹس ارباب طاہر، جسٹس ثمن رفعت نے کی۔

یہ تینوں ججز، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز خط لکھنے والوں میں شامل ہیں ۔۔

اس سے قبل ٹیریان وائٹ کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق، جسٹس محسن کیانی اور جسٹس ارباب طاہر نے سنا تھا، آخری دو ججز نے کیس ناقابلِ سماعت قرار دیا تھا۔

لیکن ان دو ججز کا بینچ ٹوٹ گیا تھا اور دونوں کی رائے اسلام آباد ہائیکورٹ ویب سائٹ سے بھی ہٹا دی گئی تھی۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles