ایرانی صدر رئیسی کی المناک موت کے بعد کئی ممالک نے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
ایرانی صدر رئیسی کی اچانک موت کافی سارے ممالک کے لیے ناقابل یقین و ناقابل تلافی نقصان سمجھا جا رہا ہے۔
خطے میں صدر رئیسی کی قیادت میں ایران بہت زیادہ ترقی کر رہا تھا اور ائے دن نئے نئے ممالک کے ساتھ تعلقات استوار اور مضبوط کر رہا تھا۔لیکن اچانک موت نے سب بدل کر رکھ دیا ہے۔
اس نازک موقع پر ایران کے غم میں شریک ہوتے ہوئے مندرجہ زیل ممالک نے سوگ کا اعلان کیا ہے
شام 3 دن
لبنان 3 دن
عراق 1 دن
پاکستان 1 دن
بھارت 1 دن
ترکی ایک دن۔