‏صدر آصف علی زرداری کا ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار

‏صدر آصف علی زرداری کا ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار

‏صدر آصف علی زرداری کا ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار

صدر مملکت کا ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور حادثے میں جانبحق ہونے والے دیگر افراد کے سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار

صدر مملکت نے مسلم امہ کیلئے سابق صدر ابراہیم رئیسی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا

صدر ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے اتحاد کے بڑے حامی تھے ، صدر مملکت

عالم اسلام ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا، صدر مملکت

ایرانی صدر فلسطینی اور کشمیری عوام سمیت عالمی سطح پر مسلمانوں کے درد کو دل سے محسوس کرتے ، صدر مملکت

آج پاکستان ایک عظیم دوست کو کھو دینے پر سوگوار ہے، صدر مملکت

پچھلے ماہ ہمیں پاکستان میں ان کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا، صدر مملکت

ہماری گفتگو کے دوران، میں نے انہیں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم پایا، صدر مملکت

آغا رئیسی ہمیشہ پاکستان اور اسکے عوام کو خاص مقام دیتے، صدر مملکت

صدر رئیسی کا انتقال نہ صرف ایران بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے ایک بڑا نقصان ہے، صدر مملکت

صدر رئیسی کو علاقائی اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی کوششوں پر ایران، پاکستان اور عالم اسلام میں یاد رکھا جائے گا، صدر مملکت

اللہ تعالیٰ ان کی روح کو سکون عطا فرمائے، ناقابل تلافی نقصان کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور ایران کے عوام کو صبر و استقامت عطا فرمائے، صدر مملکت

‎@AAliZardari

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles