‏وزیرِاعلیٰ مریم: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر اظہارِ افسوس

‏وزیرِاعلیٰ مریم: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر اظہارِ افسوس

وزیرِاعلیٰ مریم: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر اظہارِ افسوس

‏وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر اظہارِ افسوس

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں اور ایرانی عوام سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت ایران کیلئے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ مریم نواز شریف

ایران کے عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ مریم نواز شریف

پاکستان اور ایران کے تعلقات کے لیے ابراہیم رئیسی کی خدمات کو فرموش نہیں کیا جائے گا۔ مریم نواز شریف

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles