امریکہ ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار ہے

امریکہ ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار ہے

امریکہ ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار ہے

ایران کے سابق وزیر خارجہ محمد ظریف کا کہنا ہے کہ "امریکہ ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار ہے”-

اتوار کے روز پیش آنے والے ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر جاں بحق ہو گئے تھے-

ہاتھ سے ہونے کے کئی گھنٹے بعد تک ایرانی صدر کے جہاز کا ملبہ ڈھونڈا گیا جو بل اخر ڈراؤنڈ تیاروں پر لگے تھرمل کیمروں کے ذریعے سامنے آیا۔

ایرانی صدر کو حادثہ پیش آنے کے فوری بعد اسرائیل کے ایک میڈیا چینل وار روم نے ٹویٹر پر فوری طور پر جہاز کا ایموجی اپلوڈ کیا۔جس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے قتل میں اسرائیل بھی ملوث ہو سکتا ہے لیکن ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس حملے کی پوری ذمہ داری امریکہ کی ہے۔

مزید آج ایرانی صدر اور ان کی کابینہ کی شہادت کی خبر کے بعد شہر قم میں امام رضا علیہ السلام کی بہن فاطمہ معصومہ کی قبر پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles