‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جاپانی سفیر واڈا متسوہیرو (Wada Mitsuhiro) کی ملاقات

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جاپانی سفیر واڈا متسوہیرو (Wada Mitsuhiro) کی ملاقات

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جاپانی سفیر واڈا متسوہیرو (Wada Mitsuhiro) کی ملاقات

تجارت، کاروبار اور سرمایہ کاری کے تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہِ خیال

پنجاب اور جاپان کے درمیان ثقافتی اور تعلیمی وفود کے تبادلوں کا جائزہ

طلبہ کے فیکلٹی پروگراموں کو فروغ دینے پر اصولی اتفاق

پنجاب اور جاپان تجارت، سرمایہ کاری اور باہمی مفادات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اشتراکِ کار کرسکتے ہیں۔ مریم نواز شریف

جاپانی کمپنیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے مفید مواقع موجود ہیں۔ مریم نواز شریف

پنجاب بڑی کنزیومر مارکیٹ کے طور پر ابھر رہا ہے۔ مریم نواز شریف

پنجاب کی سکلڈ نوجوان افرادی قوت جاپانی اداروں میں بے مثال کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتی ہے۔ مریم نواز شریف

دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے دونوں ممالک کے عوامی رابطے ناگزیر ہیں۔ مریم نواز شریف

جاپان پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ واڈا متسوہیرو

ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے پنجاب حکومت کے ساتھ اشتراکِ کار کے لیے پُرعزم ہیں۔ وادا متسوہیرو

گیارہ پاکستانی طلباء کو ماسٹرز/ڈاکٹریٹ کی ڈگریوں کے لیے MEXT سکالرشپس پر جاپان میں زیرِ تعلیم ہیں۔ واڈا متسوہیرو

پاکستان میں عوامی سماجی بہبود کے لیے جاپان کے متعدد پراجیکٹ جاری ہیں۔ واڈا متسوہیرو

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles