اسرائیلی وزیراعظم کے پاس صرف 8 جون تک کا وقت ہے

اسرائیلی وزیراعظم کے پاس صرف 8 جون تک کا وقت ہے

اسرائیلی وزیراعظم کے پاس صرف 8 جون تک کا وقت ہے

‏ اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن بینی گینٹز نے نیتن یاہو کو یرغمالیوں اور جنگ کے بعد کے اسٹریٹجک منصوبوں کے حوالے سے ایک معاہدے کی منظوری کے لیے 8 جون تک کا وقت دے دیا۔

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اس پیشکش کو مسترد کر دیا۔ جس سے جنگی کابینہ کے گرنے کا امکان ہے۔

نیتن یاہو نے کہا ہے کہ میں بالکل ہی اس پیشکش کو مسترد کرتا ہوں نہ ہی مجھے یہ حکمت عملی پسند ہے اور نہ ہی میں اس کے خلاف فیصلہ کر سکتا ہوں جس سے ماہرین کا خیال ہے کہ جنگی کبینہ اٹھ جون تک کے وقت کے بعد گرنے کے مکمل چانسز ہیں۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles