بھارت اپنے مفاد کا فیصلہ کرے گا امریکہ ناراض ہوتا ہے تو ہو جائے

بھارت اپنے مفاد کا فیصلہ کرے گا امریکہ ناراض ہوتا ہے تو ہو جائے

بھارت اپنے مفاد کا فیصلہ کرے گا امریکہ ناراض ہوتا ہے تو ہو جائے

‏ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملکی مفاد میں اگر میرے ملک کو روس سے تیل کی ضرورت ہے تو میں اسے لوں گا، اور میں اسے چھپاتا نہیں۔ یہ خفیہ طور پر نہیں کیا جائے گا۔ میں امریکہ کو بتاؤں گا کہ میرے ملک کو سستے داموں پیٹرول چاہیے۔ میں اسے نہیں چھپاتا“۔

مزید اس بارے میں نریندر مودی نے کہا کہ بھارت صرف اپنے مفاد کے لیے لڑے گا اور بھارت اپنے مفاد کے لیے تجارت کرے گا اور بھارت اپنے ہی مفاد کے لیے تعلقات کو مضبوط اور استوار کرے گا اس سے کوئی بھی ملک چاہے وہ امریکہ بھی ہے ناراض ہوتا ہے تو ہو جائے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles