‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت بورڈ آف ریونیوریفارمزسے متعلق خصوصی اجلاس

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت بورڈ آف ریونیوریفارمزسے متعلق خصوصی اجلاس
image source-google |
tribune.com.pk

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت بورڈ آف ریونیوریفارمزسے متعلق خصوصی اجلاس

پنجاب اربن لینڈ سسٹمز ان ہانسمنٹ (Pulse) پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت

لینڈ ڈیجیٹلائزیشن کے عمل میں متعلقہ محکموں کے اشتراک کار کو یقینی بنانے کا حکم

ورلڈ بینک کے تعاون سے پلس پراجیکٹ کے تحت لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کی جا رہی ہے۔ بریفنگ

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اور مینجمنٹ آف سٹیٹ لینڈ کا بزنس پلان کے امور پر بریفنگ

پنجاب کے تمام موضع جات کی آنر بیسڈ ڈیجیٹلائزیشن کی جائے گی۔ بریفنگ

پارٹیشن آف لینڈ اور پارسل ڈاکومنٹ کے ذریعے ریونیو سسٹم کو شفاف بنایا جائے گا۔ بریفنگ

گورنمنٹ ہر طرح سے کلیر پراپرٹی کو گرین ڈیکلیر کرے گی- بریفنگ

ایشوز والی لینڈ کو ییلو اور ریڈ ڈیکلیر کیاجائے گا۔ بریفنگ

مشترکہ کھاتے کا سسٹم ختم کرنے کی تجویز کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے گا۔ بریفنگ

ہر خریدار کو علیحدہ پراپرٹی نمبر ملنے سے قانونی پیچیدگیاں کم ہوں گی۔ بریفنگ

فرد ملکیت اور انتقال اراضی کے سسٹم کو بھی ڈیجیٹلائزیشن کر کے آسان بنایا جائے گا۔ بریفنگ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اوور سیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا جائزہ

اوور سیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس میں فرد، میوٹیشن، ای گرد آوری اور رجسٹریشن کی سہولت دی جارہی ہے۔ بریفنگ

وزیرِ اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، ایس ایم یو کے ہیڈ اور دیگر حکام کی اجلاس میں شرکت

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles