‏وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا کرغیزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی زیغم سے ٹیلی فونک رابطہ

‏وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا کرغیزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی زیغم سے ٹیلی فونک رابطہ

‏وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا کرغیزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی زیغم سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیرِاعظم کی کرغیزستان میں حالیہ صورتحال میں پاکستانی طلباء کو ہر قسم کی مدد و معاونت فراہم کرنے کی ہدایت

وزیرِاعظم کی پاکستانی سفیر کو خود ہاسٹلز کا دورہ کرکے طلباء سے ملاقات کی ہدایت

پاکستانی سفیر نے وزیرِاعظم کو صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا، سفارتخانہ زخمی طلباء کی معاونت کر رہا ہے

طلباء کے والدین کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیں اور ان کو بر وقت معلومات فراہم کرتے رہیں۔ وزیرِاعظم کی تاکید

وزیرِاعظم کی سفارت خانے کو زخمی طلباء کو ہر قسم کی طبی سہولیات فراہم کرنے ہدایت

جو زخمی طلباء پاکستان واپس آنا چاہتے ہیں، انکی فوری واپسی کا انتظام کیا جائے۔ وزیرِاعظم کی ہدایت

زخمی ہونے والے طلباء کی واپسی کے اخراجات حکومت پاکستان برداشت کرے گی۔ وزیرِاعظم

کرغیزستان میں صورتحال کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔ وزیرِاعظم

اس صورتحال میں اپنے طلباء کو بالکل اکیلا نہیں چھوڑیں گے. ہماری حکومت کرغیزستان کی حکومت کے ساتھ بھی رابطے میں ہے۔ وزیرِاعظم

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles