وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خوشاب سون ویلی حادثے پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار
وزیرِاعلیٰ مرہم نواز شریف کا ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی تعزیت
حادثے میں زخمی افراد کو بہترین طبی امداد فراہم کی جائے۔ مریم نواز شریف کی انتظامیہ کو ہدایت