سلواکیہ کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ

سلواکیہ کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ

سلواکیہ کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ

‏قاتلانہ حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے سلواکیہ کے وزیراعظم کو گارڈز نے ایمرجنسی میں گاڑی میں ڈالا۔

وزیراعظم رابرٹ فیکو حکومتی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے کہ مسلح شخص نے ان پر فائرنگ کردی جس وہ زخمی ہوگئے۔رابرٹ فیکو پر 4 گولیاں فائر کی گئیں، جبکہ ایک گولی ان کے پیٹ پر لگی۔

حال ہی میں، سلوواکیہ کے وزیر اعظم نے یہ کہہ کر دنیا بھر کی توجہ سمیٹی تھی کہ وہ اپنی حکومت کے COVID ردعمل اور ان کے ہم وطنوں کو مارنے والی بدعنوان پالیسیوں کی تحقیقات کریں گے

تجزیہ کاروں کے مطابق وزیراعظم پر حملہ کوئی اندرونی سازش نہیں ہے بلکہ یہ ایک بین الاقوامی سازش ہے جس کے نتائج جلد ہی مزید دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔

اگر وزیراعظم کے گزشتہ بیانات اور ان کے عوامل پر نظر دوڑائیں تو وزیراعظم نے نیٹو کو جوائن کرنے سے انکار کر دیا تھا۔یورپی یونین کے مائیگریشن پیکٹ کو بھی انہوں نے مسترد کیا تھا۔اب کرونا کے حوالے سے بیان یہ تمام کڑیاں جا کر پیچھے ایک لابی کے ساتھ ملتی ہیں۔۔۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles