حماس پہلے سے زیادہ طاقتور حملے کر رہی ہے

حماس پہلے سے زیادہ طاقتور حملے کر رہی ہے

حماس پہلے سے زیادہ طاقتور حملے کر رہی ہے

‏ حماس پہلے دنوں سے زیادہ طاقت کے ساتھ حملہ کر رہی ہے۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ جنگ کتنی دیر تک جاری رہے، حماس نے ثابت کر دیا ہے کہ اسے شکست نہیں دی جا سکتی۔

وال اسٹریٹ جرنل

وال اسٹریٹ جرنل ایک مغربی جرنل ہے۔اس کی خبر کو مغرب میں مصدقہ خبر مانا جاتا ہے۔ان کے سروے رپورٹ کے مطابق اسرائیل کا جنگ بندی پر راضی نہ ہونا اسرائیل کی بہت بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی ہے کیونکہ اس عمل کے بعد حماس نے اپنے حملوں میں تیزی کر دی ہے اور ساتھ ساتھ طاقت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

درمیانی وقت میں حماس کی کاروائیوں میں کمی ائی تھی اس وقت بھی کچھ ماہرین کا یہ خیال تھا کہ حماس اپنی طاقت کو دوبارہ سے دوگنا کرنے میں لگا ہوا ہے جو کہ اب وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق بات سچ ثابت ہو رہی ہے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles