‏وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس فورس ہیڈ کوارٹر کمیٹی روم میں اجلاس

 

‏وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس فورس ہیڈ کوارٹر کمیٹی روم میں اجلاس

‏وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس فورس ہیڈ کوارٹر کمیٹی روم میں اجلاس

اجلاس میں صوبہ بھر میں امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ

آئی جی پنجاب نے امن وامان کی صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی

پولیس، پراسیکیوشن ڈیجیٹل مانیٹرنگ میں بہتری کے لئے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ

ریپ کی سزا دس سے پندرہ سال تک بڑھانے کی تجویز کا جائزہ

گینگ ریپ، بچوں سے زیادتی اور گھریلو ملازمین پر تشدد کے واقعات کے سدباب کے لئے موثر اقدامات کا فیصلہ

پولیس کو کوراڈ کاپٹر ڈرون اور دیگر جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کرنے فنڈز کے اجرا کے لئے اصولی منظوری

تمام پولیس افسروں کے بارے میں رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش

پولیس کےلئے سائبر کرائم انوسٹی گیشن ٹریننگ مکمل کرلی گئی۔ بریفننگ

پولیس افسروں اور اہلکاروں کو جدید ٹیکنالوجی پر دسترس کے لئے ٹرینینگ جاری ہے۔ بریفننگ

پولیس کو پورے وسائل مہیا کریں گے، کرائم کو ہر صورت میں ختم کرنا ہے۔ مریم نواز

سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، آئی جی،ایڈیشنل آئی جی اور دیگر حکام کی اجلاس میں شرکت

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles