پاکستان کا فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

فتح 2 گائیڈڈ راکٹ 400 کلومیٹر تک رینج کا حامل ہے، آئی ایس پی آر

موثر نیویگیشن سسٹم کا حامل فتح 2 کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے، آئی ایس پی آر

فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کو پاک فوج کے آرٹلری سسٹم کا حصہ بنایا جائے گا، آئی ایس پی آر

فتح ٹو گائڈڈ راکٹ سسٹم کے حوالے سے بھارت میں اس وقت کہرام مچا ہوا ہے بھارت کی میڈیا یہ کہہ رہی ہے کہ پاکستان اپنی آرٹلری کو جدید سے جدید کر رہا ہے جبکہ بھارت اس حوالے سے کوئی خاص توجہ نہیں دے رہا

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles