انٹیلیجنس بیورو IB کے سسٹم پر سائبر حملہ کی کوشش ناکام

انٹیلیجنس بیورو IB کے سسٹم پر سائبر حملہ کی کوشش ناکام

انٹیلیجنس بیورو IB کے سسٹم پر سائبر حملہ کی کوشش ناکام

سائبر حملہ میں حساس معلومات چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

سائبر اٹیک کے ذریعے ہیکرز IB ہیڈ کوارٹرز کے کمپیوٹر سسٹم کو ہیک کرنا چاہتے تھے

ہیکنگ وائرس کے میسج کو بھجوانے کے لئے واٹس ایپ کا استعمال کیا گیا

ایک میسج IB ہیڈکوارٹر میں ایک سینئر افسر کو واٹس ایپ پر موصول ہوا

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles