پاکستان میں 154 سرکاری یونیورسٹیاں ہیں، رپورٹ ہائر ایجوکیشن کمیشن

پاکستان میں 154 سرکاری یونیورسٹیاں ہیں، رپورٹ ہائر ایجوکیشن کمیشن

پاکستان میں 154 سرکاری یونیورسٹیاں ہیں، رپورٹ ہائر ایجوکیشن کمیشن

66 یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کو اضافی چارج دیا گیا یا عہدے خالی ہیں، رپورٹ

اسلام آباد کی 29 یونیورسٹیز میں سے 24 پر مستقل وائس چانسلرز تعینات ہیں، رپورٹ

بلوچستان کی 10 یونیورسٹیز میں سے 5 میں وائس چانسلرز تعینات ہیں، ہائر ایجوکیشن کمیشن

بلوچستان کی سرکاری یونیورسٹیز میں 5 میں قائم مقام وی سی موجود ہیں، رپورٹ

خیبرپختونخوا کی 32 سرکاری یونیورسٹیز میں سے 10 پر مستقل وی سی موجود ہیں، رپورٹ

خیبرپختونخوا میں کچھ سرکاری یونیورسٹیزمیں 16 پر اضافی چارج اور 6 خالی ہیں، رپورٹ

پنجاب کی 49 سرکاری یونیورسٹیز میں سے 20 پر مستقل اور 29 پر قائم مقام وی سی ہیں، رپورٹ

سندھ کی 29 سرکاری یونیورسٹیز میں سے 24 پر مستقل اور 5 پر اضافی چارج پر وی سیز تعینات ہیں، رپورٹ

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles