اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپیں متعدد صیہونی ہلاک

اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپیں متعدد صیہونی ہلاک

اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپیں متعدد صیہونی ہلاک

حماس مارٹر گولوں کی بمباری کا سلسلہ مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے
اور آج کرم ابو سالم فوجی مرکز پر مارٹر حملوں میں 10 فوجی زخمی ہوئے جن میں سے 4 فوجی شدید زخمی ہیں”

اسرائیلی میڈیا یہ بات چھپا رہا ہے کہ مارٹر باری کی کاروائیوں میں بھی صہیونی کثیر تعداد میں ہلاک و زخمی ہوے

دوسرا یہ کہ صہیونی فوج نے آج کے دن محض 18 فوجی زخمی ہونے کا اعلان کیا
اور ان میں کرم ابو سالم پر زخمی ہونے والے 10 صہیونی فوجی شامل نہیں کیے بلکہ سرے سے ان کے زخمی ہونے کا باضابطہ اعتراف تک نا کیا

جبکہ اسرائیلی ہسپتالوں نے آج دن بھر زخمی و ہلاک صہیونی فوجیوں کا استقبال کرتے وقت گزارا
اور صرف تل ابیب کے بلنیسیون ہسپتال میں کم از کم 2 ہلاک صہیونی فوجی پہنچے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles