بائیڈن کی منافقت کھل کر سامنے آگئی

بائیڈن کی منافقت کھل کر سامنے آگئی

بائیڈن کی منافقت کھل کر سامنے آگئی

بائیڈن کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے امریکی حکومت بے شمار بیانات جاری کر رہی تھی کہ وہ اسرائیل کو تمام طرح کے اسلحہ بارود کی ترسیل منقطع کر چکی ہے اور مزید مستقبل میں اسرائیل کو کسی بھی قسم کا گولا یا بارود فراہم نہیں کیا جائے گا۔
بین الاقوامی ماہرین بھی اس کو سنجیدگی سے لے رہے تھے لیکن وہاں پر ان کے کچھ خدشات بھی تھے جن میں یہ خدشہ بھی شامل تھا کہ ہو سکتا ہے امریکہ منافقانہ رویہ اپناتے ہوئے چوری چھپے اسرائیل کو گولا بارود فراہم کرتا رہے۔

افسوس ناک صورتحال یہ ہے کہ بالکل ایسا ہی ہوا ہے اسرائیل کو امریکہ کی جانب سے گولا بارود اور مارٹر گولے فراہم کیے گئے ہیں جس کی کھیپ اسرائیل میں آج کے روز پہنچی ہے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles