پاکستان اسرائیل کو 12 منٹ میں صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے

پاکستان اسرائیل کو 12 منٹ میں صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے

پاکستان اسرائیل کو 12 منٹ میں صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے

کافی وقت سے پاکستان کے اندر یہ باتیں سرگرم تھیں کہ پاکستان اسرائیل کو 12 منٹ میں دنیا سے مٹا سکتا ہے لیکن اس حوالے سے تصدیقی طور پر پاکستان کے سابقہ لیفٹیننٹ جنرل غلام مصطفی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ ہی پاکستان ایسی ٹیکنالوجی اپنے پاس رکھتا ہے کہ وہ اسرائیل کو 12 منٹ میں دنیا کے نقشے سے مٹا سکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق پاکستان نے ابھی تک یہ اعلان نہیں کیا کہ وہ اسرائیل تک کی دوری اپنے میزائلوں سے عبور کر سکتے ہیں کیونکہ پاکستان نے انٹرنیشنل سطح پر جو میزائل رینج بتائی ہے اس کی دوری اسرائیل سے کم ہے لیکن سابقہ لیفٹیننٹ جنرل کے اس بیان سے پاکستان کے ائی سی بی ایم میزائل پروگرام کی جانب بھی اشارہ جاتا ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ شاید پاکستان نے خفیہ طور پر ائی سی بی ایم میزائل بنا رکھے ہیں۔

جو اسرائیل کو تباہ کر سکتے ہیں کیونکہ اسرائیل تک کا فاصلہ طے کرنے والا پاکستان کے پاس اعلانیہ طور پر کوئی میزائل نہیں ہے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles