شیر افضل مروت کو پارٹی سے کیوں نکالا گیا ؟
عمران خان کو پتہ تھا شیر افضل مروت ایجنسیوں کا آدمی ہے لیکن خان نے اس کی ہر حرکت گوارا کی لیکن ایک چیز برداشت نہ کرسکا۔
15 اپریل کو سعودی وزیر خارجہ نے پاکستانی زعماء سے ملاقات کی اور عمران خان کی مسلسل قید پر تشویش کا اظہار کیا۔ ملک میں سیاسی عدم استحکام پر اپنے خدشات بیان کیے۔
اس کے فورا بعد، اگلے دن شیر افضل مروت سعودی عرب پر حملہ آور ہوگیا۔ مقصد سعودی قیادت کو یہ باور کرانا تھا کہ عمران خان اب انہیں دشمن سمجھتا ہے۔ عمران خان کے دشمنوں میں اضافہ کرنا تھا۔
اسٹیبلشمنٹ کی یہ بہت باریک چال تھی۔ دو سال کی مسلسل محنت کے باوجود اسٹیبلشمنٹ سعودی قیادت کو عمران خان کی قیمت پر اپنے ساتھ نہیں ملا سکی تھی۔ سعودی قیادت نے پاکستان عوام کے ڈر سے انکار کیا تھا۔
شیر افضل مروت سے وہ کام لیا گیا جو ن لیگ اور پیپلزپارٹی بھی نہ کرسکی۔
اس کے بعد عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور اس نے مروت کو نکالنے کا فیصلہ کیا تا کہ سعودی لیڈرشپ کو یہ پیغام دی جائے کی مروت کی رائے پارٹی کی رائے نہيں تھی۔
از جمی ورک-ایکس (ٹویٹر ہینڈلر)