جاوید آفریدی نے بغلان سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ جاری کر دیے

جاوید آفریدی نے بغلان سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ جاری کر دیے

جاوید آفریدی نے بغلان سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ جاری کر دیے

جاوید آفریدی نے بغلان سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبہ بغلان میں کچھ روز قبل سے سلابی صورتحال ہے جس میں سینکڑوں لوگ شہید اور کئی لوگ زخمی ہو چکے ہیں ان لوگوں کی امداد کے لیے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ایک کروڑ روپے جاری کیے ہیں۔

جاوید آفریدی پشاور زلمی کرکٹ ٹیم کے مالک سرمایہ دار اور کئی پرائیویٹ کمپنیوں کے مالک ہیں۔

یاد رہے کہ افغانستان کے سیلاب میں سینکڑوں لوگ ہلاک اور سینکڑوں لوگ ہی زخمی ہو چکے ہیں تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبہ بغلان میں آئے اس سیلاب میں اب تک 300 افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles