اسرائیلی وزیراعظم امریکی صدر سے دستبردار

اسرائیلی وزیراعظم امریکی صدر سے دستبردار

اسرائیلی وزیراعظم امریکی صدر سے دستبردار

اسرائیلی وزیراعظم امریکی صدر سے دستبردار ہو گئے ہیں،تفصیلات کے مطابق امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل کی روک کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکی صدر سے دستبرداری اختیار کر لی ہے

‏امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل روکنے کے بعد، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بائیڈن سے دستبرداری اختیار کر لی۔

"ضرورت پڑنے پر اسرائیل دانتوں اور ناخنوں سے لڑے گا۔”
اسرائیل کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکہ اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرے یا نہ کرے لیکن اسرائیل اپنے دفاع کے لیے لڑ رہا ہے اور آخری دن تک لڑتا رہے گا اگر اسرائیل کو مستقبل میں بغیر ہتھیاروں کے بھی لڑنا پڑے تو اسرائیل ضرور لڑے گا۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles