گورنر ملا محمد جان حمزہ

گورنر ملا محمد جان حمزہ

گورنر ملا محمد جان حمزہ

یہ گورنر ملا محمد جان حمزہ ہیں جو افغانستان کے صوبہ بغلان کے گورنر ہیں یہ افغانستان میں آج آنے والے سیلاب کے پیش نظر امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ آج افغانستان میں شدید سیلاب آیا ہے جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد بے گھر ہوئے ہیں اور سینکڑوں لوگ ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔

یہ سیلابی صورتحال میں بغلان کے گورنر نے خود جوتے اتار کر کیچڑ میں اپنے ہاتھ ڈالے اور امدادی کاروائیوں میں رضاکاروں کے ساتھ شامل رہے گورنر کا یہ فوٹو اس وقت پوری دنیا میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے جس میں ان کے کپڑے کیچڑ آلود ہے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles