پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اظہارِ تعزیت
پی پی پی چیئرمین کا پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن کوٹڑی سٹی کے سابق صدر ممتاز علی ملاح کے انتقال پر اظہار رنج و غم
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مرحوم ممتاز علی ملاح کی اہلخانہ سے افسوس و ہمدردی کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مرحوم کی پھوپھو ایم پی اے حنا دستگیر سے بھی دلی تعزیت کا اظہار
مرحوم ممتاز علی ملاح پارٹی کے ثابتقدم کارکن تھے، ان کی خدمات کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی ہے