اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف بین الاقوامی ورانٹ گرفتاری جاری ہونا چاہیے۔
کولمبیا کے صدر پہلے بھی خبروں کی زینت بن چکے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کر لیے تھے جس کی وجہ فلسطین میں جاری اسرائیل کی جارحیت تھی۔
کولمبیا کے صدر نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری ہونا چاہیے۔
نیتن یاہو نسل کشی نہیں روکیں گے۔ اس لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے اس کے خلاف بین الاقوامی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا جانا چاہیے۔