‏ اسرائیل کو اسلحہ کی ترسیل کیوں روکی گئی

‏ اسرائیل کو اسلحہ کی ترسیل کیوں روکی گئی

‏ اسرائیل کو اسلحہ کی ترسیل کیوں روکی گئی

امریکی محکمہ خارجہ میں درجہ زیل وجوہات ہیں جن وجوہات کی بنا پر اسرائیل کو اسلحے کی سپلائی روکی گئی ہے

ایک اندازہ کہ اسرائیل ہمارے ہتھیاروں کا استعمال بین الاقوامی قانون کی ذمہ داریوں کے برعکس کرتا ہے۔

ہمارے پاس اس بات کی تصدیق کرنے کے لیے کافی معلومات نہیں ہیں کہ آیا ہمارے ہتھیاروں کا استعمال بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کاموں میں ہوا ہے۔

اسرائیل غزہ میں انسانی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے خاطر خواہ تعاون نہیں کر رہا ہے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles