افغانستان کو بڑے عدم استحکام کا سامنا ہے

افغانستان کو بڑے عدم استحکام کا سامنا ہے

افغانستان کو بڑے عدم استحکام کا سامنا ہے

شمالی صوبے بدخشاں سے شروع ہونے والی طالبان کے خلاف لوگوں کی بغاوت ‎افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار تک پہنچ گئی ہے۔ لوگ واقعی طالبان سے تنگ آچکے ہیں اور ہر روز لوگ طالبان کی جارحیت کے خلاف اٹھ رہے ہیں بدقسمتی سے ننگرہار میں مظاہرین کو طالبان نے گولیوں کا نشانہ بنایا۔
بدخشاں، بغلان، ننگرہار اور غور صوبوں میں عوامی بغاوتیں آنے والے افغان عرب بہار کی طرف اشارہ کر رہی ہیں۔
طالبان کی بربریت اور پولیس سٹیٹ کے ساتھ ایک آدمی کی حکمرانی سے عوام کی ناراضگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔
نسلی سیاست، بدعنوانی، کم عمر لڑکیوں کی کمانڈروں کی طرف سے زبردستی شادیاں ناراضگی کا باعث بن رہی ہیں۔
القاعدہ، داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر گروہوں کی دہشت گردی پڑوسیوں کو اتحاد قائم کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔ چین، ایران اور پاکستان کا آئندہ خصوصی اجلاس اسی ایجنڈے پر مرکوز ہوگا۔
امریکی کمانڈر نے گزشتہ روز پاکستان افغان بین الاقوامی سرحد کا دورہ کیا۔ حالات روز بروز طالبان کے کنٹرول سے باہر ہوتے جا رہے ہیں.خیالات کا اظہار مختلف تجزیہ کاروں نے کیا

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles