تھانہ تلمبہ میں رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے کی وائرل ویڈیو کا معاملہ
خانیوال : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کا واقعہ کا سخت نوٹس
خانیوال : ڈی پی او کی ہدایات پر ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 398/24 تھانہ تلمبہ درج
خانیوال : رکشہ ڈرائیور الطاف اپنے بھائی کیساتھ بچوں کو سکول چھوڑنے جارہا تھا جب تشدد کیا گیا
خانیوال : تھانہ تلمبہ پولیس نے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم وسیم کو گرفتار کرلیا ہے
خانیوال : دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیئے جارہے ہیں
خانیوال : ساتھی ملزمان کو جلداز جلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزاء دلوائی جائے گی
ترجمان خانیوال پولیس